انتقال

   

حیدرآباد۔ الحاج مرزا حیدرعلی بیگ ولد صوفی مرزا عثمان بیگ حال مقیم مدینہ منورہ کا 12 ربیع الاول بروز جمعہ کو مدینہ منورہ میں انتقال ہوگیا۔ بروز ہفتہ بعد نماز عصر نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین مدینہ منورہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین دختران اور ایک فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر 9849894771 پر ربط کریں۔
انتقال
00 جناب محمد عبد القدیر ولد جناب محمد عبد القیوم مرحوم کا 31اکتوبر کوبعمر 58 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد محمدی ریتی گلی گولکنڈہ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین قبرستان بغدادی شاہ صاحب ؒ، لنگر حوض میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ فرزندان اور دختر شامل ہے۔ مرحوم ، حافظ و قاری محمد رفیق احمد نقشبندی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ کے خسر تھے۔ تفصیلات کیلئے فون 9618222123 پر ربط کریں ۔۔
00 الحاج سید عبدالعزیز ساکن آئی ایس سدن سنتوش نگر کا بعمر 88 سال طویل علالت کے بعد بروز جمعہ 30 اکٹوبر 2020 کو بعد نماز جمعہ انتقال ہوگیا۔ مسجد اجالے شاہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین قبرستان اجالے شاہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار یکم نومبر کو بعد نماز عصر مسجد بلال آئی ایس سدن میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8801887069 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب میر آصف علی ( اے پی ایس ای بی ) ولد جناب شیخ برہان مرحوم کا 30 اکٹوبر2020 کو بعمر 93 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 31 اکٹوبر بروز ہفتہ کو بعد نماز فجر مسجد قدیم حکیم پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان حکیم پیٹ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم یکم نومبر بروز اتوار کو بعد نماز عصر مسجد حکیم پیٹ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں چار فرزندان ، تین دختران شامل ہیں۔ مزید معلومات فون نمبر 9966532838 پر ربط کریں۔
٭٭ محمد لیاقت اللہ خان ولد جناب محمد نعمت اللہ خان کا بروز جمعرات 29 اکٹوبر کو7 بجے شام انتقال ہوا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ توپ خانہ کی مسجد میں عمل میں آئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ یکم نومبر بروز اتوار بعد نماز عصر زیارت مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9949466206 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ غوثیہ سلطانہ عرف فرزانہ زوجہ جناب سید رفیق الدین مرحوم موظف گورنمنٹ ٹیچر کا بروز جمعرات 29 اکٹوبر 2020 کو انتقال ہوگیا۔ تدفین بعد عشاء قبرستان سید قطب شاہی میں عمل میں آئی۔ مرحومہ ، جناب سید اعجاز الدین کی والدہ تھیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات9885259910 یا 9886131940 پر ربط کریں۔