انتقال

   

ظہیرآباد ۔ کنٹراکٹر محمد پاشاہ کی اہلیہ اختر بیگم کا مختصر سی علالت کے بعد اپنے مکان واقع خان محلہ ظہیرآباد میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد بغدادی ظہیرآباد میں ادا کی گئی ۔ جبکہ تدفین احاطہ قبرستان انجمن میں عمل میں آئی ۔ اس موقع پر سیاسی ، سماجی اور ملی تنظیموں کے افراد کے علاوہ قرابت داروں کی قابل لحاظ تعداد موجود تھی ۔ موصوفہ نسیم فاطمہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی اسکول قصاب گلی ظہیرآباد اور ستار احمد ( ریحان ) اسکول اسسٹنٹ فزیکل سائنس گورنمنٹ ہائی اسکول کوہیر کی والدہ تھیں ۔