انتقال

   


حیدرآباد: جناب سید انور عرف جاوید ولد جناب سید عثمان مرحوم کا بروز اتوار 27 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد رحمانیہ میر عالم منڈی مگر کی باؤلی میں ادا کی گئی اور تدفین یاقوت پورہ بڑا بازار تکیہ روشن دل میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد رحمانیہ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9246572869 پر ربط کریں۔
l٭l جناب محمد عبدالمجید عرف نواب بھائی ساکن چنچل گوڑہ کا بروز اتوار 27 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء موتی مسجد چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان چیونٹی شاہ عثمان پورہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 7995416234 پر ربط کریں۔
l٭lجناب عباس ضامن نقوی ابن کاظم عباس نقوی ساکن نور خاں بازار کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا سید علی اکبر نقوی نے پڑھائی۔ تدفین دائرہ میر مومنؒ میں 25 ڈسمبر کو عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 28 ڈسمبر بروز پیر 4 ساعت عصر الاوہ مبارک دارالشفاء مقرر ہے۔ پسماندگان میں 2 فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8919151057 پر ربط کریں۔