انتقال

   


حیدرآباد۔ الحاج سید رشید الدین ولد جناب سید حسن الدین ریٹائرڈ بلدیہ ڈپارٹمنٹ کا کل انتقال ہوگیا۔ تدفین آج بعد نماز ظہر عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7842715446 یا 8121171713 پر ربط کریں۔ زیارت بعد نماز عصر مسجد عمر صدیق میں مقرر ہے۔
٭٭ جناب عبدالقادر عرف بابو کا طویل علالت کے بعد بروز ہفتہ 2 جنوری 2021 کو انتقال ہوگیا۔ جن کی عمر 68 سال تھی جو مولانامفتی (عبدالحمید علیہ الرحمہ ) کے فرزند تھے۔ نماز جنازہ مسجد نور واقع علی نگر میں ادا کی گئی اور آبائی قبرستان لنگر حوض میں تدفین عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز پیر 4 جنوری بعد نماز عصر مسجد نور علی نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9700546236 یا 9642937875 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ قمر بانو زوجہ جناب محمد طاہر خان کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ پیر کے روز صبح 10 بجے جامع مسجد مہدویہ مشیرآباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین دائرہ حضرت بندگی میراں شاہ قاسم مجتہدہ گروہ ؒ مشیرآباد میں عمل میں آئے گی۔ مرحومہ، مہدویہ ٹرسٹی بورڈ کے ترجمان محمد اصغر خان کی والدہ تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9848067894 پر ربط کریں۔