انتقال

   

حیدرآباد :۔ ڈاکٹر حیدر یمانی کی والدہ کا بعمر 79 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد بارکس میں 13 جنوری بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ تدفین بارکس کے قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مرحومہ، بارکس کے مشہور استاد مرحوم علی بن عبداللہ یمانی کی زوجہ تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848041888 ۔ 9701202500 پر ربط کریں ۔۔