انتقال

   

بودھن ۔ بودھن کی مصروف شخصیت مولانا حاجی خلیل اشرف قادری عمر 70 سال کا گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد عثماجنیہ محلہ رنجل بیس میں ادا کی گئی ۔ تدفین بودھن کے قدیم قبرستان متصل قدیم عیدگاہ میں عمل میں آئی ۔ نماز جنازہ میں کثیر افراد نے شرکت کی ۔ مولانا کے انتقال کی خبر سن کر دوردراز مقامات پر مقیم ان کے دوست احباب مرحوم کے پسماندگان کو فون کے ذریعہ پرسے دیا ۔ پسماندگان میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی کے علاوہ بیوہ شامل ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے مولانا کے فرزند عبدالرحمن سے سیل نمبر 7013837830 پر ربط پیدا کریں ۔