انتقال

   


حیدرآباد :۔ جناب محمد محسن علی سپرنٹنڈنٹ آر این بی ریٹائرڈ ولد محمد رحمت علی مرحوم کا 19 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد دھوبن دارالسلام میں ادا کی گئی اور تدفین روبرو قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 21 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد دھوبن میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9247395101 ۔ 9949246613 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد امتیاز الدین انصاری عرف بابر ولد محمد خیر الدین انصاری کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ چہارشنبہ کو بعد نماز فجر مسجد محی الدین النساء ملک پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد الہٰی چادر گھاٹ کے قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885861292 پر ربط کریں ۔۔