انتقال

   


حیدرآباد :۔ الحاج سید توفیق احمد ولد جناب سید حسین مرحوم کا بروز چہارشنبہ 3مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان متصل مسجد اہل حدیث فتح دروازہ عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر جامع مسجد طور قاضی پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848395163 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ نواب سید سجاد حیدر ابن نواب میر شمشیر علی خاں نبیرہ نواب میر حسین علی خاں خلف نواب علی صمد خاں شمشیر جنگ کا انتقال 3 مارچ 2021 کو ہوا ۔ تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 5 مارچ 7 بجے شام بمقام حسنی کوٹھی رنگیلی کھڑکی مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949177186 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ خدیجہ عبدالمجید عرف فرخ زوجہ سید مسعود علی خاں مرحوم کا جمعرات 4 مارچ کو انتقال ہوا۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد قباء فرح کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان کرمن گھاٹ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم ہفتہ 6 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد قباء سعید آباد میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9886268243 پر ربط کریں۔