انتقال

   


حیدرآباد : یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ پڑھیجائے گی کہ ڈاکٹر غضنفر حسین ولد حاجی مصطفے محسن صاحب کا کل رات 12بجے انتقال ہوگیا ۔ مرحوم مشہور خاندان حاجی قربان حسین سے تعلق رکھتے تھے ۔ تدفین داودی بوھرہ قبرستان دودھ باؤلی میں عمل میں لائی گئی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند ڈاکٹر خورشید حسین و دختر ڈاکٹر زہرہ فاطمہ شامل ہیں ۔ مزید معلومات کیلئے ان کے فرزندسے فون نمبر 9121200970 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔