انتقال

   

حیدرآباد۔/28 اگسٹ، ( راست ) جناب غلام غوث ولد جناب غلام دستگیر مرحوم ملازم اگریکلچر ڈپارٹمنٹ کا بعمر 70 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 29 اگسٹ کو بعد نماز ظہر مسجد عرفات یاقوت پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان دبیر پورہ میں ہوگی۔ فاتحہ سیوم 30 اگسٹ جمعہ کو بعد عصر مسجد عرفات واحد کالونی یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون 9959179558 پر ربط کریں۔
٭ محترمہ الحاجہ خیرالنساء زوجہ جناب محمد عبدالصمد کا چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر مسجد حرا میں ادا کی جائے گی اور تدفین موضع شاکورام ضلع سدی پیٹ میں ہوگی۔ تفصیلات کیلئے 9912139688 ، 9912154583 پر ربط کریں۔