انتقال

   

حضرت سید طلعت مہدی فرزند حضرت سید اسحاق مرحوم اہل کالا ڈیرہ کا اتوار 9 مئی کو انتقال ہوگیا۔ وہ 70 برس کے تھے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک لڑکی مقیم آسٹریلیا شامل ہے۔ مزید تفصیلات 8324059256 اور 6303228791 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔