انتقال

   

٭ الحاج حافظ محمد حامد قادری ولد الحاج محمد یونس قادری (تاجر اولڈ موٹر پارٹس ) نور خاں بازار کا یکم ستمبراتوار کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد افضل گنج میں بعد نماز عصر ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان فوجدار خان پٹھان واڑی متصل درگاہ کریم اللہ خان بیگم بازار میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم منگل کو بعد عصر مسجد حاجی کمال دارالشفاء میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان ، ایک دختر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر9948021081 ،7569304492 پر ربط کریں۔
٭ محمد خالد عرف اڈو بھائی ولد محمد یعقوب مرحوم ساکن بازار گھاٹ مالک دکن فوٹو اسٹوڈیو کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ پیر کو بعد ظہر جامع مسجدروبرو بوٹس کلب سکندرآباد مقرر ہے۔ تدفین بوٹس کلب قبرستان متصل ٹینک بنڈ عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے9550278683 ، 9550278653 پر ربط کریں۔