انتقال

   


حیدرآباد :۔ جناب محمد شمس الدین (موظف ویٹرنری ڈپارٹمنٹ ) ولد محمد امیر الدین مرحوم ، ساکن عیدی بازار کا بعمر 70 سال 7 جون 2021 بروز پیر مطابق 25 شوال المکرم 1442 ھ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صالحین ، کمہارواڑی کالونی ، عیدی بازار میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9959000861 پر ربط کریں ۔۔