انتقال

   


٭٭ یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ شہر حیدرآباد کے مشہور وکیل تلنگانہ و آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے سینئر وکیل و سابق ایڈیشنل پبلک پراسکیوٹر جناب محمد عبدالقادر رحمت ولد جناب محمد ابراہیم کا بروز اتوار20 جون کو قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ والدین، بھائی ، بہن شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے9676557111 پر ربط کریں۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد معراج میں ادا کی گئی اور قبرستان سلطان دائرہ میں تدفین عمل میں آئی۔