انتقال

   

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جولائی : ( راست ) : الحاج میر محبوب علی المعروف غوث پاشاہ سیکوریٹی ( کیپٹن ) شکاگو ، امریکہ ، سابق اے ایس آئی محکمہ پولیس حیدرآباد کا چہارشنبہ 7 جولائی کو بوقت فجر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد ظہر مسجد صالحین چنچل گوڑہ حیدرآباد میں ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ ( چھاونی ) میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور تین دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات 9885218684 پر حاصل کی جاسکتی ہیں ۔۔

٭٭ الحاج غلام حامد ( عمر 64 سال ) ولد جناب محمد دستگیر مرحوم کا آج شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 8 جولائی کو بعد نماز ظہر مسجد ٹیک نامپلی میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین مسجد آزاد شاہ تکیہ روبرو حبیب نگر پولیس اسٹیشن میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849496908 پر ربط کریں ۔۔