انتقال

   


حیدرآباد ۔ 9 ۔ جولائی : ( راست ) : محترمہ فاطمہ بیگم زوجہ جناب محمد تاج الدین (TSRTCADC) ساکن ٹپہ چبوترہ کا 8 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین مسجد شمع رخ مستعد پورہ میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 8096054514 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید حیدر عباس نوری (جنید ) ریٹائرڈ RTC میکانیکل سکشن ‘ولد جناب سید عباس نوری مرحوم کا 6جولائی بروزمنگل کی صبح انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ مدینہ مسجد بانو نگر میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی ۔ تدفین مدینہ مسجد کے روبرو قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 لڑکے ‘2 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے9848580583 ‘ 9160664606 پر ربط کریں۔