انتقال

   

حیدرآباد ـ۔ 15 ۔جولائی ( راست ) ۔ حافظ محمد صلاح الدین امام مسجد اسماعیل خان بخشی پرانی حویلی ولد جناب محمد مناف کا 12 جولائی کی شام انتقال ہوگیا ۔ 13 جولائی کو بعد نماز ظہر جامع مسجد دارالشفاء میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین قبرستان بود علی شاہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزندان شامل ہیں۔ مزید معلومات کے لیے فون نمبرات 7981942690 یا 8074991107 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب سید احمد عبدالرحمن ولد جناب سید حفیظ الرحمن مرحوم کا بعمر 44 سال 15 جولائی 2021 کو طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز جمعہ جامع مسجد اعظم پورہ میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔ اور تدفین چندا صاحب کے قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700608860 پر ربط کریں ۔۔