انتقال

   

جگتیال: افضل محی الدین احمد (مبشر) ولد مرحوم غلام ربانی متوطن کریمنگر مکرم پورہ کا بعمر 48 سال بتاریخ 20 جولائی یوم عرفہ صبح کی اولین ساعتوں میں حیدرآباد کے

AIG

ہاسپیٹل میں دوران علاج انتقال ہوگیا وہ کورونا سے متاثر ہوگئے تھے نماز جنازہ بعد نماز عصر سعیدآباد مسجد میں اداکی گی اور تدفین اوجالا شاہ

قبرستان حیدرآباد میں انجام پائی۔ پسماندہ گان میں بیوا کے علاوہ ایک لڑکا اور ایک لڑکی شامل ہے۔ مرحوم فیزیکل ڈائرکٹر محمد عبدالحفیظ مرحوم کریمنگر کے داماد اور واجد علی عارف ہال مقیم سعودی عربیہ کے ہم زلف تھے۔