انتقال

   

حیدرآباد :27 ۔ جولائی ( راست ) ۔ محمد عبدالقدوس ریٹائرڈ فزیکل ڈائرکٹر فلک نما جونیر کالج فرزند محمد عبدالقیوم ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر شاہ آباد محبوب نگر داماد مرحوم محمد بغدادی ریٹائرڈ رجسٹرار عثمانیہ یونیورسٹی کا 27 جولائی 2021 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد عثمان غنی غازی ملت کالونی بعد عصر ہوئی اور تدفین سلطان دائرہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ ، دو لڑکے ، ایک لڑکی شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9052063154 اور 9121356919 پر ربط پیدا کریں۔