انتقال

   

حیدرآباد ۔ 6 ۔ اگست : ( راست ) : جناب شیخ محمد فاضل ولد جناب شیخ محمد امام مرحوم ساکن اعظم پورہ کا جمعہ 6 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد صحیفہ اعظم پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان اجالے شاہ سعیدآباد میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار 8 اگسٹ کو بعد نماز عصر مسجد صحیفہ اعظم پورہ ‘ چادرگھاٹ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون : 9866162813 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد اعجاز حسین ولد جناب محمد یوسف مرحوم ساکن کنگ کالونی کا بعمر 55 سال 5 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد جمعہ 6 اگست مسجد وزیر علی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان افضل گنج میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں تین دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار 8 اگست کو جامع مسجد کنگ کالونی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849622781 ۔ 9849838130 پر ربط کریں ۔۔