انتقال

   

حیدرآباد 9 اگسٹ (راست) جناب منہاج امجد ولد جناب محمد اکرم علی مرحوم کا 9 اگسٹ 2021 کو انتقال ہوگیا۔ زیارت 10 اگسٹ کو عصر اور مغرب کے درمیان مسجد قبور امیرپیٹ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9100632670 یا 9959999909 پر ربط کریں۔