انتقال

   

شمس آباد ۔ 9 ستمبر (سیاست نیوز) جناب مرزا عثمان علی بیگ ولد جناب مرزا امیر علی بیگ مرحوم کا بعمر 65 سال ساکن آر بی نگر شمس آباد متوطن نرکھوڈہ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر قطب شاہی مسجد شمس آباد میں پڑھائی گئی اور تدفین نرکھوڈہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9948623151 پر ربط کریں۔
00 جناب سید عبدالقدیر ولد جناب سید جعفر پروپرائٹر اے ون ڈی کارپٹ جلوخانہ لاڈ بازار کا قلب پر حملہ کے باعث اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ منگل 10 محرم کو بعد نماز ظہر جامع مسجد جہاں نما میں ادا کی جائے گی اور تدفین روشن جھرہ جہاں نما میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8106954630 ، 9848067382 پر ربط کریں۔
00 جناب جعفر بن یوسف ولد جناب یوسف بن علی کا 8 ستمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 9 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد محمدیہ ملک پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 10 ستمبر کو مسجد محمدیہ ملک پیٹ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9398142923 یا 9010965193 پر ربط کریں۔