انتقال

   


حیدرآباد ۔ 2 ۔ ستمبر (راست) جناب نعمان احمد ولد جناب نثار احمد کا برووز چہارشنبہ یکم ستمبر 2021 ء کو انتقال ہوگیا۔ رات 10 بجے نماز جنازہ کے بعد قطب الدین گوڑہ منڈل معین آباد میں تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ و ختم القرآن مسجد محترمہ او ایم کالونی میں بروز جمعہ بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9502638351 یا 7995482650 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ عرشیہ فاطمہ اہلیہ جناب محمد شعیب احمد بنت مرزا فاروق بیگ مرحوم کا یکم ستمبر بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب پیر و مرشد سید دلاور میاں صاحب قبلہ مخصوصی نے نماز جنازہ کی امامت جامع مسجد مہدویہ مشیرآباد میں کی اور تدفین دائرہ حضرت بندگی میاں سیدنا شاہ قائم مجتہد گروہ میں عمل میں آئی زیارت 4 ستمبر بروز ہفتہ صبح 8.30 بجے مقرر ہے۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9700183889 یا 9849007794 پر ربط کریں۔