انتقال

   


حیدرآباد۔/16 ستمبر، ( راست ) محمد شرف الدین عرف شریف بھائی سائیکل والے کا 14 ستمبرکو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ چہارشنبہ 15 ستمبر کو بعد نماز ظہر درگاہ یوسفینؒ نامپلی میں ادا کی گئی او ر تدفین مسجد گل بانو نامپلی میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 17 ستمبر بعد عصر درگاہ یوسفینؒ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8688621489 ۔ 7396560632 پر ربط کریں۔