انتقال

   


حیدرآباد ۔ 19 ستمبر (راست) حضرت یوسف یمنی قادری ولد جناب سید اکبر یمانی کا مختصر سی علالت کے بعد بروز ہفتہ 18 ستمبر 2021 کو خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ بعد عشاء احاطہ درگاہ قطب دکن حضرت سید امام علی شاہ قادری میں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور چار دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد اشرف کریم بہادر پورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9246394400 یا 8099345525 پر ربط کریں۔