انتقال

   


٭٭ جناب محمد حفیظ خان موظف ورک انسپکٹر بلدیہ ظہیرآباد ولد جناب محمد موسی خان مرحوم کا اتوار 26 ستمبر کو دوپہر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد بغدادی ظہیرآباد میں بعد نماز مغرب ادا کی گئی اور تدفین قبرستان انجمن قریب درگاہ حضرت سید شاہ عزیز الدین قادریؒ ظہیرآباد میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ ، چار دختران اور دو فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9966946687 یا 9908092455 پرر بط کریں ۔
٭٭ نواب محمد حیدر علی خان ایڈوکیٹ کے فرزند محمد احسن علی خان کا بعمر 32 سال ساکن عثمان باغ کا 26 ستمبر بروز اتوار انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد چندہ بی بی عثمان باغ بنڈل گوڑہ میں پڑھائی گئی اور تدفین عیدگاہ قبرستان شمس آباد میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 28 ستمبر بروز منتقل بعد نماز ظہر جامع مسجد چندہ بی بی عثمان باغ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8247062580/ 9396333218 پر ربط کریں ۔