انتقال

   

حیدرآباد 12 ستمبر (راست) جناب سعید بن عبدالقادر ساری ساکن چھاؤنی نادے علی بیگ این اے بی یاقوت پورہ کا بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا۔ تدفین بارکس قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز جمعہ بعد نماز جمعہ (ایک بجے نماز) مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9000278160 یا 7780314118 پر ربط کریں۔
ll نواب محمد شفیع الدین خان ولد نواب فیاض الدین خان مرحوم گولڈن لاج ریڈہلز کا بوقت مغرب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ درگاہ شریف حضرت آغاداؤد قبلہؒ میں ادا کی جائے گی اور تدفین وہیں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9703804895 یا 9849000224 پر ربط کریں۔