انتقال

   

حیدرآباد ۔ 20 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب اظہر حسین احمد عرف سہیل ولد جناب عزیز حسین احمد ساکن اعظم پورہ کا بعمر 51 سال 19 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد گلزار ملک پیٹ میں بعد عصر ادا کی گئی اور تدفین چندہ صاحب کے قبرستان اعظم پورہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9032021175 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ اسد النساء بیگم بنت جناب سید عظیم الدین وکیل برادر سجادہ دیگلور زوجہ مرحوم مفتی محمد عارف الدین احمد کوٹگیر کا 12 ربیع الاول کو بعد نماز فجر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ ارونا کالونی ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ جمالی کنٹہ میں عمل میں آئی ۔ مرحومہ ، جناب محمد محی الدین احمد طاہر صدر این آر آئیز اسوسی ایشن کی والدہ تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885041084 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب سید فیضان احمد عرف (شاہد ) ولد جناب سید فاضل احمد مرحوم کا آج صبح فجر کے بعد انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 22 اکٹوبر کو بعد نماز عصر مسجد صحیفہ اعظم پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989719767 ۔ 9849343405 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب میر محسن علی ولد جناب میر مراد علی مرحوم عمر 90 سال ، ساکن سید صاحب کی گلی دبیر پورہ کا 20اکٹوبر 2021 بروز چہارشنبہ7:30 بجے شام انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 21 اکٹوبر جمعرات بعد نماز ظہر مسجد شطاریہ دبیر پورہ دروازہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان سید صاحب کی درگاہ، دبیر پورہ میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین بیٹے ، دو بیٹیاں ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد سید صاحب میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9346348917 ، 9391185370 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب سید حسن الزماں عرف سید مرحوم کے فرزند جناب سید احمد علی عرف احمد کا چہارشنبہ 20 اکٹوبر کو مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد فاطمہ معین باغ میں بعد نماز مغرب ادا کی گئی ۔ تدفین آبائی قبرستان موضع جاپال منچال منڈل تعلقہ ابراہیم پٹنم ضلع رنگاریڈی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7794888854 ۔ 7702462378 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد رفیع الدین ولد جناب محمد ظہیر الدین مرحوم کا بروز منگل 19 اکٹوبر کو بوقت ظہر انتقال ہوگیا ۔ تدفین بعد نماز عشاء آبائی قبرستان جل پلی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 21 اکٹوبر کو مسجد بلال ، مدینہ کالونی فلک نما میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8520801298 ۔ 9030276994 پر ربط کریں ۔۔