انتقال

   

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب سید محمود علی موظف سپرنٹنڈنٹ آر اینڈ بی سرکل و ایڈیٹر انچیف اسٹریٹ فارورڈ نیوز کا 24 اکٹوبر 2021 کو بعد مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 25 نومبر کو بعد ظہر مسجد ٹیک نامپلی میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد ٹیک سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 26 اکٹوبر کو بعد عصر مسجد ٹیک میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 8 فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 6281596832 ۔ 9391358474 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد طاہر ولد جناب محمد اسد کالے پتھر کا 24 اکٹوبر 2021 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ رات گیارہ بجے عیدگاہ میر عالم میں ادا کی گئی اور تدفین عیدگاہ میر عالم قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل جامع مسجد صدیق اکبر ؓ ، تاڑبن میں بعد عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9908007908 ۔ 8686311536 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ سیدہ بلقیس بیگم رضوی (ذکیہ ) بنت جناب میر خیرات علی رضوی مرحوم زوجہ جناب سید زائر حسین بلگرامی مرحوم کا 24 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ و تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 26 اکٹوبر 4 ساعت کو الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8309020307 ۔ 9000809209 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب جمال ریاض ولد جناب عبدالمعطی مرحوم کا طویل علالت کے بعد 24 اکٹوبر 2021 کو 8-30 بجے شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 25 اکٹوبر کو بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی مہدی پٹنم میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ مراد شاہ دھوتی ولی ؒ کے قبرستان مراد نگر میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور دختر شامل ہیں ۔ مرحوم ، جناب مصحف اقبال توصیفی کے چھوٹے بھائی تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9542786870 ۔ 7287862659 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد ہادی علی خاں ابن مرزا محسن علی خاں مرحوم کا 23 اکٹوبر بروز ہفتہ بعد نماز فجر انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومنؒ ، سلطان شاہی عمل میں آئی ۔ نماز جنازہ مولانا ہادی علی مہدی کی اقتداء میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 لڑکے اور 5 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مجلس زیارت 26 اکٹوبر 4 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے ۔ مولانا ہادی علی مہدی خطاب کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9177770786 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ طاہرہ بیگم زوجہ جناب محمد شریف علی قریشی ساکن فرحت نگر کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد وزیر النساء دبیر پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین تکیہ جمال بی فتح دروازہ عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 26 اکٹوبر کو بعد عصر جامع مسجد حکیم میر وزیر علی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9397179359 ۔ 9014253406 پر ربط کریں ۔۔