انتقال

   

سدی پیٹ : جناب غلام دستگیر متوطن سدی پیٹ موظف محکمہ برقی کا بعمر 84 سال طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عصر جامع مسجد بیگم پیٹ حیدرآباد میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد اقصی 7 گنبد ٹولی چوکی میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 لڑکے 4 لڑکیاں شامل ہیں۔ مرحوم سعادت نظیر سدی پیٹ فاونڈیشن سوسائٹی سنگاپور کے والد تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9100009799 پر ربط پیدا کریں۔