انتقال

   

حیدرآباد ۔ 12 ۔ نومبر : ( راست ) : محترمہ بشیر النساء بیگم زوجہ جناب میر مظفر علی خاں مرحوم ( خورشید جاہ پائیگاہ ) بنت جناب محمد فیاض الدین علی خاں مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 13 نومبر بروز ہفتہ بعد مغرب مسجد عالیہ گن فاونڈری میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد میر عماد علی خاں نزد درگاہ حضرت برہنہ شاہؒ ، ریاست نگر میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 7702286810 ۔ 9885170911 پر ربط کریں ۔۔