انتقال

   

حیدرآباد ۔ 30 نوبر (راست) محلہ علی آباد کی ہر دلعزیز شخصیت جناب شاہ افضل بن عابد القادری ولد شاہ عابد بن محسن القادری مرحوم کا آج 30-11-2021 بروز منگل انتقال ہوچکا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد الماس علی آباد میں ادا کی گئی اور تدفین علی آباد قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد الماس علی آباد میں مقرر ہے۔ دیگر تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9100915695, 9908631034 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔
٭٭ جناب بدر الدین خان ولد محمد رحیم الدین مرحوم کا 30 نومبرکو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ چہارشنبہ کو بعد ظہر مسجد کمبل پوش سید علی چبوترہ میں ادا کی جائے گی۔ ( ظہر کی نماز 1-15 بجے ہوگی )۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات فون 9246539692 ، 9985112302 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔
٭٭ الحاج سید شفیع اللہ ولد جناب سید علی مرحوم ساکن شکر گنج کا آج شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ یکم دسمبر مسجد حکیم میر وزیر علی ، فتح دروازہ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان خانقاہ جیلانیہ مستعد پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد تاج ، دانی کا باغ ، شکر گنج میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8977868422 ۔ 7075298706 پر ربط کریں ۔۔