انتقال

   

حیدرآباد ۔ 24 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : محترمہ حفیظہ بی زوجہ جناب محمد شرف الدین مرحوم ساکن حویلی قدیم کا 23 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان الاوہ بی بی میں عمل میں آئی اور فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد شطاریہ مقرر ہے ۔ مرحومہ ، جناب خواجہ حسن الدین ایڈوکیٹ کی والدہ ہوتی ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9819530176 پر ربط کریں ۔۔