تلنگانہ میں بارش کا امکان

   

حیدرآباد۔17 ستمبر ( سیاست نیو ز ) محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی کہ آئندہ تین دن کے دوران ریاست میںہلکی سے اوسط بارش ہوسکتی ہے ۔ محکمہ نے کہا کہ خلیج بنگال میں ہوا کے دباو میں کمی کے اثر سے تلنگانہ میں ہلکی سے اوسط بارش ہوسکتی ہے ۔