جی ایم آر ورا لکشمی فاونڈیشن کی جانب سے مختصر مدتی کورس

   

شمس آباد :۔ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں واقع جی ایم آر ورا لکشمی فاونڈیشن کی جانب سے مختصر مدتی کورس کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ مسٹر روی کرشنا نے بتایا کہ مختصر مدتی کورس کا آغاز 22 مارچ سے ہوگا ۔ بے روزگار افراد کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے 9494800102 پر ربط کریں ۔۔