رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

   

حیدرآباد 11 جنوری ( پریس نوٹ ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن روایت ہلال ماہ رجب 12 جنوری جمعہ 6 بجے شام حسینی بلڈنگ زیر نگرانی حضرت مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوگا ۔ اراکین کمیٹی سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے ۔ عوام سے خواہش کی گئی کہ جس کسی کو چاند نظر آئے وہ ان نمبرات 9866112393. 9849879426, 9000008138 پر اطلاع دیں ۔