سانپ ڈسنے سے ایک شخص فوت

   

حیدرآباد۔ نارسنگی کے علاقہ میں سانپ کے ڈسنے سے ایک شخص فوت ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 23 سالہ شخص مندھاری کل رات اپنے مکان میں سورہا تھا ۔ بتایا جاتا ہے کہ حالت نیند میں سانپ نے اس کو ڈنس لیا ۔