شدید گرمی کی لہر کا الرٹ

   

29 اپریل تا 3 مئی

شمالی تلنگانہ کے اضلاع میں شدید گرمی کی لہر رہے گی
جہاں اعظم ترین درجہ حرارت 47 ڈگری سنٹی گریڈ تک پہونچ جائے گا
حیدرآباد میں اعظم ترین درجہ حرارت 42 ڈگری سنٹی گریڈ تک پہونچے گا۔
گھروں سے باہر نکلتے وقت برائے مہربانی احتیاطی تدابیر اختیار کریں