ضرورت رشتہ

   

ضرورت رشتہ لڑکی
سیدہ تعلیم یافتہ نہایت مہذب اور معروف حیدرآبادی خاندان کی عمر 20سال ، B.A سال آخر زیر تعلیم ( جرنلزم و انگلش لٹریچر) ، ولا میری کالج کی طالبہ ، رنگ ویری فیر ، قد 5′-4″ لڑکی کیلئے انٹلیکچول کوالیفائیڈ اور ویل سیٹلڈ، پروفیشنل ، پوسٹ گریجویٹ ، عمر 27سال سے کم ، ہینڈسم نقوش ، معقول آمدنی اور تعلیم یافتہ خاندان کا پس منظر رکھنے والے لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ برائے مہربانی فوٹو اور بائیوڈاٹا مشاہدہ کیلئے واٹس ایپ پر ارسال کریں اور ربط پیدا کریں ۔
Ph : 9182614169


Urgent Matrimonial Girl
SMP invite alliance for their Daughter, 23 yrs, Medium, Ht. 5′-4″, Degree (B.Com) Computer, Looking for Graduate Groom from Decent Family, Settled in India or Abroad, with No Demands. W.App
9391098126 / 7981108871


Matrimonial Qatar Girl
SMP invite alliance for their Daughter, 1988, 5′-3″ Ht, Fair, B.Sc (Nursing), Working in Qatar, Groom age b/w 34 – 37, Professional Graduate from Well Settled Family. in India or Abroad.
Ph : 8919134388


ضرورت رشتہ لڑکی
سنی مسلم لڑکی عمر 25سال ، قد 5′-1″ ، کلر V.Fair ، B.Sc لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے معزز گھرانے کے Well Settled پروفیشنل گریجویٹ یا پوسٹ گریجویٹ اندرون یا بیرون ملک (KSA / UAE) کے لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔
Ph/W.A.: 9908202230
8886119009


Matrimonial Girl
SMP Girl, M.Sc (CS), age 23, V.Fair, Ht. 5′-0″ Looking for a Graduate / PG, Well Settled Family in Hyd. Free from Shirk and Biddat. W.A : 8286285260


ضرورت رشتہ ۔ ڈاکٹر لڑکا
Doctor of Pharmacy (Pharm-D)
سنی مسلم لڑکا قد 5′-9″ کلر فیر ، 31سالہ تعلیم Doctor of Pharmacy ذاتی گھر ، ذاتی کاروبار ، (Well Settled Pharmacy) کیلئے صرف ڈاکٹر لڑکی MBBS یا BUMS, MD دیندار گھرانے کی لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔ اضلاع کے رشتوں کو بھی ترجیح دی جائے گی ، ربط کریں۔
Cell : 9959902307
W.A. : 9700942974


MATRIMONIAL BOY
SMP Respected Educated , Religious Family invite alliance for their SON, age 32, Ht. 5′-11″, B.Tech, Saudi Return Girl should be any Graduate may read write Urdu, Well Come.
W/A: 6300576725


ضرورت رشتہ عقد ثانی لڑکا
سنی مسلم عمر 48 سال ، صاحب کیلئے شہر گنٹور سے تعلق رکھنے والی مطلقہ یا بیوہ خاتون سے رشتہ مطلوب ہے ۔ ربط پیدا کریں ۔
8465825023 / 7036656996


رشتہ دبئی ملازم ( لڑکا )
سنی مسلم 26 سالہ 5′-11″،B.Tech دبئی ملازم فیملی ویزا ہولڈر 1-1/2 لاکھ تنخواہ لڑکے کیلئے V.V فیر خوبصورت تعلیمیافتہ لڑکی چاہئے ۔ لین دین نہیں ۔ W/A:8790561017


Hyd اور محبوب نگر کے رشتے
لڑکا عمر 28 سالہ B.Tech Eng. قد 5′-8″ ملازم Hi-Tech City, Hyd. کیلئے Graduate / PG / MBA /B.Tech/BDS/MBBS/Pharmacy لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔ مدینہ پیامات: P/W:9603274465


رشتہ لڑکی
سید سنی مسلم لڑکی عمر 26سال ، قد 5′-5″ کلر V.Fair تعلیم گریجویٹ کیلئے B.Tech, MBA, Graduateیا بزنس میں لڑکا سے ارجنٹ رشتہ مطلوب ہے ۔
W/A:8897323391-8686069142


ضرورت رشتہ لڑکی
سید گھرانے کی لڑکی عمر 32 سال قد 5′-1″ فیر کلر تعلیم انٹرمیڈیٹ لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے برسرروزگار اندرون / بیرون ملک لڑکا سے V.V.Urgent رشتہ مطلوب ہے ۔ W/P:7569553083


MATRIMONIAL BOY
URGENT QATAR
سنی مسلم 27 سال قد 5′-11″ فٹ تعلیم M.Tech دوحہ قطر ماہانہ تنخواہ INR.1.50L لاکھ اسی مناسبت سے دیندار مذہبی گھرانے کی گریجویٹPG/ ،5′-6″ فیر لڑکی سے رشتہ مطلو ب ہے ۔
Call/W:8639629813


ارجنٹ ضرورت رشتہ لڑکی
سنی مسلم ، دیندار ، معزز تعلیم یافتہ معیاری گھرانے سے تعلق رکھنے والی لڑکی ، عمر28 سال ، B.Com ,5/-4″کلرویری ویری فیر معزز گھرانے سے تعلق رکھنے والے MBA/B.Tech اندرون یا بیرون ملک ملازم، فیملی ویزا لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ نوٹ : جلدی شادی کرنے والے ربط کریں ۔
W/A:9700460343/9885453150
میاریج بیورو والے ربط نہ کریں۔


ضرورت رشتہ برائے لڑکی
سنی مسلم 20 سالہ 5′-2″ ویری فیر کلر ڈگری فرسٹ ایئر ، صوم و صلوۃ کی پابندی اُمور خانہ داری سے واقف لڑکی کیلئے دیندار تعلیم یافتہ MBA, M.Tech, B.Tech any Graduate اندرون یا بیرون ملک ویل سیٹلڈ لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔
C/W:9676550856


MILAN MATRIMONIALS
Workin only on Registration Fees
ہمارے پاس Doctors/ Engineers/ PG/ Degree/Inter/SSC اندرون و بیرون ممالک کے رشتے موجود ہیں ۔ عقد اولی ، عقد ثانی اور لیٹ مریج کے رشتوں کیلئے تشریف لایئے۔ ہمارے آفس آنے کے بعد کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں پڑیگی۔ انشاء اللہ ۔بنجارہ ہلز۔
7095637059


ضرورت رشتہ لڑکی(M.Pharma)
سید گھرانے کی لڑکی عمر 24 سال قد 5′-2″ فیر کلر صوم و صلوۃ کی پابند M.Pharma فائنل ایئر کیلئے ڈاکٹر / انجینئر/ P.G اندرون یا بیرون ملک برسرروزگار لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔
C/W:9030459304


MS(Mech Eng) USA Boy
سنی مسلم اہل سنت الجماعت USA ملازم 27 سالہ 5′-8″ ہینڈسم لڑکے کیلئے دینی مزاج کی خوبصورت VV.Fair معزز تعلیم یافتہ گھرانے کی MBBS Doctor,M.Pharma,Engineer, Pharmwist, Pharma “D” Graduate یا Any PG لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔
Ph/WA:7799336460


ضرورت رشتہ BDS انتہائی خوبصورت لڑکی
معیاری گھرانے کی سنی مسلم عمر 22 سال قد5′-5″ تعلیم BDS کلر V.V.Fair ، Slim Sharp Features خوبصورت صوم و صلاۃ کی پابند دیندار لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے Any B.Tech/MS/PG اندرون یا بیرون ملک ملازم Well Settled لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے۔ شادی جلد اور معیاری کی جائے گی ۔Most Urgent ۔
Ph:9398862312-9063586860


ضرورت رشتہ B.Tech/MS Canada(PR) لڑکا
اعلی گھرانے کا سنی مسلم لڑکا 28 سال قد6′-0″ تعلیم یافتہ Warking in Canada , B.Tech/MS ماہانہ آمدنی 4.5 Lakhes ،Well Sattled لڑکے کیلئے Any Grad professional کلر فیر سلم خوبصورت لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔No Demond ۔Most urgent
Ph:9398862312-9063586860


ارجنٹ رشتہ MBA,B.Ed لڑکی
سنی مسلم معزز خاندان کی 29 سالہ ht-5′-3″ ، V فیر ،Slim صوم و صلوۃ اور حجاب کی پابند،امورخانہ داری سے واقف English Lecturer لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے کوئی بھی PG اندرون یا بیرون ملک Well Settled لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔Urgents Excuse ۔
Call/W.A:6281859019


ضرورت رشتہ لڑکی
حسینی سادات خوبصورت نیک سیرت لڑکی بی ٹیک فائنل قد 5′-3″ عمر 27 سال دیندار امور خانہ داری سے واقف لڑکی کیلئے رشتہ چاہئے گھر بیٹھے جاب بھی ہے لڑکی ذرا موٹی ہے اور بحرالعلوم کی بہن کی خاص پوتی ہے ۔ شادی میں عجلت ہے بیوی بچے والے ہرگز زحمت نہ کریں۔
9642067683 فون:


M.K.M MARRIAGE BUREAU
ہمارے یہاں ڈاکٹرس ، انجینئرس ، بزنسمین ، سرکاری ملازم ، معزز خاندان کے لڑکے لڑکیاں موجود ہیں۔اندرون ملک بیرون ممالک اور شہر حیدرآباد و سکندرآباد کے علاوہ سوریہ پیٹ ، نلگنڈہ ، رنگاریڈی ، کھمم ، مریال گوڑہ وغیرہ کے رشتے بھی دستیاب ہیں ۔ خدمت خلق کا جذبہ اور 10 سال تجربہ رکھنے والے ادارہ کی خدمات حاصل کیجئے ۔ پتہ :18-2-356/22/30 بابا نگر متصل ھدایہ کالج حیدرآباد۔ 7569657571


NAAZ MATRIMONIALS
No Settlement Fees
معیاری رشتوں کا مرکز سال 2014 سے آپ کی خدمت میں ہمارے پاس Engineers/PG/Business families/Doctors/ Degree/Inter/SSC اندرون و بیرون ممالک کے رشتے موجود ہے ۔ عقداولی ، عقدثانی اور لیٹ میریج کے رشتوں کیلئے تشریف لایئے ۔ آپ کے Requirement کے حساب کا رشتہ انشاء اللہ ہمارے آفس سے ہی طئے ہوگا۔ ہمارا مہدی پٹنم کے علاوہ اور کوئی برانچ نہیں ہے ۔
040-40272797/9133301041


ضرورت رشتہ لڑکی M.A
سنی مسلم صوم و صلوۃ کی پابند دیندار امور خانہ داری سے واقف،قد 5′-4″ فیر کلر لیٹ میریج عمر 10/1982 تعلیم MA ، عمرہ ہوچکا ہے لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے اندرون ملک برسرروزگار (Well Settled) Any گریجویٹ دیندار لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ لڑکے کی عمر 50 سال سے زیادہ نہ ہو اگر مکان کرایہ کا ہے تو رہائش کا انتظام کریں گے ۔ عقدثانی رشتوں پر بھی غور ہوگا ۔ بیوی بچے والے زحمت نہ کریں۔ W/A:7730068262۔


ضرورت رشتہ لڑکی
سنی مسلم بزنس فیملی کی لڑکی عمر 20 سال قد 5′-4″ کلر فیر Slim ، B.SC فائنل ایئر ، صوم و صلوۃ کی پابند کیلئے اسی مناسبت سے P.G یا گریجویٹ برسرروزگار یا معیاری بزنسمین لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ شادی انشاء اللہ معیاری اور جلد کی جائیگی ۔
7997180976
9848321024
نوٹ : ایجنٹ حضرات زحمت نہ کریں۔


TAUHEED MARRIAGE BUREAU
ہمارے یہاں لڑکے لڑکیوں کے رشتے بغیر کسی ڈیمانڈ و لین دین کے شرک و بدعت سے پاک طے کئے جاتے ہیں اور الحمد اللہ ہمارے یہاں PHD/ MS/MBBS/MD/CA/M.Tech/B.Tech, NRI والے رشتے بھی موجود ہیں۔ نہایت ہی دیندار ، حافظہ و عالمہ پردے کی پابند لڑکیوں کے رشتے بھی موجودہیں ۔مزید تفصیلات کیلئے اس نمبر سے رابطہ کریں۔
6305377576-6302005542
Shama Taikies Raod ali Nagar,Jahanuma,Hyderabad.


ضرورت رشتہ لڑکی B.Com
21 سالہ خوبصورت ویری فیر B.Com Finalyear اہلحدیث لڑکی کیلئے متشرع برسرروزگار اہلحدیث انجینئر لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ ربط کریں IMO:+918885285289/W/App/Call:+919346635452


ارجنٹ رشتہ لڑکی
SM لڑکی 5′-5″ 23/ سالہ ،VV.Fair ، شارپ فیچرس M.Pharmacy ، خوبصورت ، دیندار کیلئے MS/M.Tech/B.Tech any PG اندرون یا بیرون ملک لڑکے سے رشتہ چاہئے۔ Ph:7780181064


ضرورت رشتہ لڑکی
سنی مسلم قد 26/5′-4″ سالہ B.Com,B.Ed فیر کلر صوم و صلوۃ کی پابند لڑکی کیلئے تعلیم یافتہ اندرون یا بیرون ملک برسرروزگار خوش اخلاق لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ 8106808457


Doctorate Girl (Ph.D)
SMP invites alliance for their daughter, 30 years, 5′-9″, Fair (working as post doctorate). Looking for suitable educated boy (Doctor or Doctorate) from decent family in India or Abroad. Contact:
9704598592
9885985664
Kindly watsapp or send biodata and picture


MATRIMONIAL
US Citizen Hyderabadi Girl
SMP invite alliance for their Daughter US Citizen Hyderabadi Girl. B.S (Boston) working as Bio chemist, 34yrs , Ht. 5′-5″ Fair, Looking for decent Educated and Religious Family any professional Degree/well settled Business Family from India or abroad.
Call & W/A: 9182281044


Matrimonial Boy
SM Boy 28 yrs, ht: 5′-9″ fair MBA (Finance) own Business (Franchise holder of Godrej A/C) seeks a Bride age 21 -24 years, V.Fair Slim & Beautiful ht: 5′-3″ & above. Any Intermediate/Graduate only.
Note: only Fateha Durood followers.
9848786099,9849078694


Urgent Matrimoial Girl
USA H1B Visa Holder
SMP invite alliance for their Daughter M.S (USA) 30 yrs Ht. 5′-4″ Fair H1B Visa with permanent Job looking for well settled Boy from USA, US Citizen and Green Card Holder will be given preference agents kindly excuse
C/W: 9912466996,7660096424


Matrimonial Girl
SMP invites alliance for their Daughter age 28 yrs Ht. 5′-4″ fair M.Tech (CS) working as Lecturer in Saudi (KSA) seeks A well Qualified and well settled Boy from India or Abroad from decent family Bakground. W/A:
9885867006,9032524786


Matrimonial Girl
SM Girl 27 yrs Ht. 5′-4″ V.Fair B.Com (Pursuing) Boy should be well Settled educated India/ Abroad or Businessman. 9347329589, 6300549694


Matrimonial Girl
Urgent: M.A English girl ht. 5′-3″ age:28 looking for any degree or P.G. groom from educated decent family. Only fateha durood followers. W/A: 8897330187 (Agent Excuse)