مختصر خبریں

   

٭ ایل او سی کے پاس پاکستانی شلباری میں 3 افراد خاندان ہلاک ہوگئے ۔
٭ دہلی کی عدالت نے تبلیغی جماعت کے 34 تھائی شہریوں کو جرمانے کی ادائیگی پر رہا کردینے کا حکم دیا ۔
٭ وکاس دوبے نے فرار ہونے کی کوشش کی ۔ پولیس نے اپنے دفاع میں فائر کیا ، سپریم کورٹ میں حکومت کا بیان ۔
٭ مدھیہ پردیش میں ایک اور کانگریس ایم ایل اے مستعفی۔26 نشستیں مخلوعہ۔