… مختصر خبریں …

   

٭ وزیراعظم نریندر مودی نے اولین ’’کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز‘‘ کا ہفتہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ افتتاح کیا جو کٹک میں منعقد کئے جارہے ہیں۔
٭ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ دورۂ ہند کے دوران آگرہ میں تاج محل کا نظارہ کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم مودی مہمان لیڈر کے ہمراہ ہونے کی بات ہورہی ہے۔ تاہم، ذرائع نے کہا کہ مودی امکان نہیں کہ ٹرمپ کے ساتھ آگرہ جائیں گے۔
٭ شمال مغربی پاکستان میں زمینی تودے کھسکنے کے سبب ماربل کی کان بری طرح زد میں آئی۔ صوبائی عہدہ دار نے کہا کہ کم از کم 9 مزدور ہلاک اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔