ریاض۔ 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی فوج کے بموجب اس نے ایک ڈرون طیارہ کا جو اس کی جنوبی سرحد سے ایرانی حمایت یافتہ یمنی باغیوں نے داغا تھا ، راستہ روک دیا اور اس کے حملے کو ناکام بنادیا۔ اس طیارہ نے بم بھرے ہوئے تھے جس سے حوثی باغیوں شہریوں کا قتل عام چاہتے تھے۔