نمایاں خدمات پر ایوارڈ

   

آرمور ۔ یوم آزادی تقریب کے موقع پر آرمور سے تعلق رکھنے والے عہدیدار آر ڈی او سرینواسلو، اے ایس آئی عبدالغفار، کاونٹر انٹیلیجنس سب ڈیویزن انچارج آرمور عظمت، منڈل سرویر راجو ، گورنمنٹ ہاسپٹل سپرنٹنٹ آرمور ناگاراجو، اور دیگر کی بہترین خدمات پر ریاستی وزیر ہاوزنگ آر اینڈ بی مسٹر پرشانت ریڈی، ضلع کلکٹر سی نارائن ریڈی، پولیس کمشنر کارتکیہ کے ہاتھوں توصیف نامہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔