ٹرین کے آگے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

   

حیدرآباد۔/24 اکٹوبر،( سیاست نیوز) ریلوے پولیس سکندرآباد کے بموجب 26 سالہ ایک نوجوان نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔بتایا جاتا ہے کہ بھرت کمار ساکن بلارم نے سفیل گوڑہ ۔ دیانند نگر ریلوے پٹریوں پر ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ گھریلو تنازعات خودکشی کا باعث ہوسکتے ہیں۔ نعش کو بغرض پوسٹ مارٹم دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانہ منتقل کردیا گیا۔ب