Sunday , October 22 2017
Home / ہندوستان / 1.5 ٹن وزی قومی پرچم کشائی

1.5 ٹن وزی قومی پرچم کشائی

نئی دہلی 9 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر ہرش وردھن نے آج دہلی کے چاندنی چوک علاقہ میں ایک 1.5 ٹن وزنی قومی پرچم کی کشائی عمل میں لائی ۔ ہرش وردھن نے شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن اور ہندوستان مرکنٹائل اسوسی ایشن کی کاوشوں کی ستائش کی اور کہا کہ اس سے قوم پرستی اور حب الوطنی کا جذبہ شہریوں میں پروان چڑھتا ہے ۔ انہوں نے ملک کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنے والوں کو خراج پیش کیا ۔ شمالی دہلی کے مئیر سنجیو نیر اور چاندنی چوک کی رکن اسمبلی الکا لامبا بھی اس تقریب میں موجود تھیں۔

TOPPOPULARRECENT