Monday , July 24 2017
Home / ہندوستان / 14.787 کروڑ روپئے کی طلب

14.787 کروڑ روپئے کی طلب

نئی دہلی ۔ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیرفینانس ارون جیٹلی نے آج پارلیمنٹ کی منظوری طلب کی تاکہ مزید 14.787 کروڑ روپئے 31 مارچ کو ختم ہونے والے مالی سال میں خرچ کئے جاسکیں۔ زیادہ تر رقم محکمہ دفاع کے وظیفہ یاب ملازمین کے بقایا جات ادا کرنے پر خرچ کی جائے گی اور باقی رقم قیمتوں کے استحکام فنڈ اور قرض کی بازادائیگی کیلئے خرچ کی جائے گی۔
گورنر گوا کی برطرفی کا کانگریسی مطالبہ
نئی دہلی ۔ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج صدرجمہوریہ سے مطالبہ کیا کہ وہ گورنر گوا کو برطرف کردیں کیونکہ انہوں نے ’’دستور کے نامناسب رویہ‘‘ اختیار کیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT