Saturday , August 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / 1984 کے ڈچ گولڈ میڈلسٹ نے ڈوپنگ کا اعتراف کرلیا

1984 کے ڈچ گولڈ میڈلسٹ نے ڈوپنگ کا اعتراف کرلیا

دی میگ۔9جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) 1984کے اولمپکس میں ڈسکس گولڈ میڈل یافتہ ہالینڈ کی ریا اسٹالمین نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنی جسمانی طاقت میں اضافہ کیلئے 31سال قبل لاس اینجلس مقابلوں میں ممنوعہ ادویات کا استعمال کیا تھا ۔ ریااسٹالمین نے کہا کہ ’’ میں اپنے کریئر کے آخری دو سال کے دوران روزآنہ بہ پابندی انابولک اسٹیر ٹیوڈس کی معمولی خوارک لیا کری تھی ۔ اسٹالمین گذشتہ روز انٹروید دیتے ہوئے حیرت انگیز اعتراف کیا ۔

TOPPOPULARRECENT