Sunday , August 20 2017

یکساں سیول کوڈ کا نفاذ ریاستوں کی ذمہ داری : مرکزی وزیر قانون
نئی دہلی ۔ 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کو ریاستوں کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے مرکز نے کہا کہ اس سلسلہ میں مزید اقدامات دلچسپی رکھنے والوں سے مشاورت کے بعد ریاستیں کر سکتی ہیں۔
کھانے پر پابندی ناگوار : ممتا
ہبلی ۔ 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے کہا کہ غذا اور مذہب دو الگ الگ معاملے ہیں اور کیا کھانا چاہئے اور کیا نہ کھانا چاہئے یہ شخصی انتخاب کا مسئلہ ہے۔ کوئی بھی کسی بھی چیز کے کھانے پر پابندی عائد نہیں کرسکتا۔
کیرتی آزاد کو امیت شاہ نے طلب کیا
نئی دہلی ۔ 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدربی جے پی امیت شاہ نے آج پارٹی رکن پارلیمنٹ کیرتی آزاد کو طلب کیا جو ڈی ڈی سی اے میں کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کرنے والے ہیں جو ارون جیٹلی کے خلاف الزام ہے ۔

TOPPOPULARRECENT