Wednesday , August 16 2017

 

رام مندر عوام اور دھرم اچاریہ تعمیر
کریں گے : وشوا ہندو پریشد
ایودھیا ۔ 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی رام مندر مسئلہ سے سرد مہری پر برہم وی ایچ پی قائدین نے آج کہا کہ مندر کی تعمیر دھرم اچاریوں (مقدس افراد) اور عوام کی جانب سے کی جائے گی۔ مہنت نرتیہ گوپال داس صدر رام جنم بھومی نیاس سرگرمی سے رام مندر کی تعمیر کیلئے مہم چلا رہے ہیں۔ این ڈی اے زیرقیادت مرکزی حکومت نے وی ایچ پی کی ایودھیا تحریک سے کوئی دلچسپی نہیں لی۔

TOPPOPULARRECENT