Saturday , August 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 23 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالحنان سینئیر آڈیٹر کوآپریٹیو ڈپارٹمنٹ ولد جناب محمد عبدالصمد مرحوم متوطن سنگاریڈی حال مقیم بازار گھاٹ کا آج طویل علالت کے بعد خانگی دواخانہ سوماجی گوڑہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 24 دسمبر جمعرات کو بعد نماز ظہر مسجد عالمگیر شانتی نگر میں مقرر ہے اور تدفین متصل قبرستان مسجد عالمگیر میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9347996800 ۔ 8008167094 پر ربط کریں ۔۔

 

٭   جناب محمد یوسف قریشی عرف میاں بھائی کی اہلیہ محترمہ حلیمہ بیگم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 24 ڈسمبر بروز جمعرات جامع مسجد بارکس میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان بارکس میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم 26 ڈسمبر بروز ہفتہ مسجد ابوبکر صدیق  ؓ میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ تفصیلات فون نمبر 9959441408 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT